29 فروری 2012 - 20:30

استنبول… ترکي ميں حکمران جماعت کے دفتر کے باہر دھماکے سے5پوليس اہلکار زخمي ہو گئے.

ابنا: يہ واقعہ مغربي شہر استنبول ميں پيش آيا. دھماکا اس قدر شديد تھا کہ آس پاس کي عمارتيں لرز اٹھيں. پوليس نے علاقے کو گھير کر شواہد جمع کرنا شروع کر ديئے ہيں.
.......

/169